یوکرینی کے حکام نے اعلان کردیا کہ ایک ہیلی کاپٹر کیف کے مضافات میں ایک اسکول کے قریب گر کر تباہ ہوا، ہلاک ہونے والوں میں وزیر داخلہ اور ان کے نائب بھی شامل ہیں۔
رپورٹوں کے مطابق دوبچوں سمیت 18 افراد اس یوکرینی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے واقعے میں ہلاک ہوگئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ